Author Topic: تنظیم المدارس کے ملتوی شدہ امتحانات کا پہلا مرحلہ کل سے شروع  (Read 249 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تنظیم المدارس کے ملتوی شدہ امتحانات کا پہلا مرحلہ کل سے شروع
 سرگودھا: تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے ملتوی شدہ امتحانات کا پہلا مرحلہ کل 18 جولائی سے شروع ہورہا ہے جبکہ دوسرا مرحلہ 8 اگست سے شروع ہوگا

جس میں تنظیم المدارس کے ہزاروں طلباء حصہ لیں گے اس سلسلہ میں تنظیم المدارس’ اہلسنت پاکستان نے باقاعدہ طور پر امتحانی شیڈول جاری کردیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا سرگودھا کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"