Author Topic: بغیر امتحان طلبہ کی پروموشن ‘ایک اور سمری لا ڈیپارٹمنٹ کوارسال  (Read 307 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بغیر امتحان طلبہ کی پروموشن ‘ایک اور سمری لا ڈیپارٹمنٹ کوارسال
 لاہو(: سمری میں اتھارٹی کو اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ایکٹ میں ون ٹائم ترمیم کی سفارش تجویز کی گئی ہے ۔نویں ،گیارہویں اور بارہویں جماعت کے بچوں کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعت میں پروموٹ کرنے کے لیے ایک اور سمری محکمہ قانون کو بھجوائی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری میں تعلیمی بورڈز کے ایکٹ کی شق کا سہارا لیا گیا ہے ۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور کی ویب سائٹ پر مورخہ 18 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"