Author Topic: جامعہ کراچی،آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 419 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی،آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
کراچی :جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سلیم شہزادکے اعلامیے کے مطابق ایم فل، پی ایچ ڈی
ایم ایس(سرجری)اور ایم ڈی(میڈیسن) میں داخلوں کے لئے آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں22 جولائی2020 ء تک توسیع کردی گئی ہے ۔ طلبہ تمام معلومات بمعہ آن لائن داخلہ فارم اور پراسپیکٹس کے حصول کے لئے www.uokadmission.edu.pk پر رابطہ کرسکتے ہیں،جہاں تمام معلومات موجودہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 18 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"