Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

جامعہ زکریا میں داخلے اگست کے پہلے ہفتے سے شروع ہونگے

Offline AKBAR

  • *****
  • 4043
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جامعہ زکریا میں داخلے اگست کے پہلے ہفتے سے شروع ہونگے
ملتان : جامعہ زکریا میں داخلے اگست 2020 کے پہلے ہفتے سے شروع کردیئے جائیں گے۔ یونیورسٹی حکام کے مطابق اس ایڈمشن سسٹم کو گزشتہ سالوں کی نسبت پہلے سے زیادہ فعال بنایا گیا ہے۔ نئے نظام داخلہ میں سارا طریقہ کار آن لائن ہے۔
 تمام طلباء و طالبات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیئے گئے داخلہ فارم کو آن لائن پر کریں گے اور یہیں ان کی ایک ماسٹر لسٹ تیار ہوجائے گی،
 سال 2020 میں ایڈمشن کے نظام کو مزید فعال اور شفاف بنانے کیلئے ماسٹر لسٹ رجسٹرار آفس (سیکرٹری ایڈمشن کمیٹی ) کی دستخط شدہ لسٹ رجسٹرار آفس کے ساتھ ساتھ تمام فیکلیٹیز کے ڈینز اور صدور شعبہ کو بھی فراہم کی جائے گی۔