Author Topic: مری انتظا میہ کا ایکشن، سرکاری پرائمری سکول کی اراضی واگزار کرا لی  (Read 371 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مری انتظا میہ کا ایکشن، سرکاری پرائمری سکول کی اراضی واگزار کرا لی
مری: اسسٹنٹ کمشنر مری زاہدحسین اور تحصیلدار رانا الیاس نے بروقت کارروائی کر کے ایکسپریس وے پر موضع بڑاہوتر میں گورنمنٹ پرائمری سکول کی 10مرلہ اراضی جس پر بااثر افراد نے قبضہ کر رکھا تھا کو واگزار کرا لیا

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا مری کی ویب سائٹ پر مورخہ 18 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"