Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

کراچی اردو یونیورسٹی،بی اے اور بی کام کے نتائج کا اعلان

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

کراچی اردو یونیورسٹی،بی اے اور بی کام کے نتائج کا اعلان
کراچی:وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق کراچی میں ہونے والے بی اے (سال اول) اور بی کام (سال اول و دوم) پرائیویٹ سالانہ امتحان دسمبر2019 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق کراچی میں ہونے والے بی اے (سال اول) اور بی کام (سال اول و دوم) پرائیویٹ سالانہ امتحان دسمبر2019 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ بی اے سال اول کے امتحان میں311 طلبا کامیاب قرار پائے جبکہ بی کام،سال اول کے امتحان میں68 طلبا کامیاب ہوئے، بی کام، سال دوم کے امتحان میں108 طلبا کامیاب قرار پائے۔

 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ  کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 31 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"