Author Topic: لیٹ فیس میں کمی کا اعلان  (Read 313 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
لیٹ فیس میں کمی کا اعلان
« on: July 31, 2020, 11:13:28 AM »

لیٹ فیس میں کمی کا اعلان

جامعہ کراچی کے مارننگ وایوننگ کے وہ طلبہ جو موجودہ اور گزشتہ سمسٹرز کی فیس جمع کرانے سے قاصر رہے ہیں

کراچی:جامعہ کراچی کے مارننگ وایوننگ کے وہ طلبہ جو موجودہ اور گزشتہ سمسٹرز کی فیس جمع کرانے سے قاصر رہے ہیں جامعہ کراچی نے ان کیلئے لیٹ فیس میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 31 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"