Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

غیر ملکی طلبا کے اعزاز میں ظہرانہ

Offline sb

  • **
  • 28072
  • +5/-0
  • Gender: Female
غیر ملکی طلبا کے اعزاز میں ظہرانہ
« on: August 04, 2020, 01:19:37 PM »

غیر ملکی طلبا کے اعزاز میں ظہرانہ
 عید الاضحیٰ کے تیسرے روز یو ای ٹی میں غیر ملکی طلبا اورچائنیز فیکلٹی کے اعزاز میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا

لاہور : جس میں وی سی ڈاکٹر سید منصور سرورنے خصوصی شرکت کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیالاہور کی ویب سائٹ پر مورخہ  04 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"