Author Topic: پنجاب یونیورسٹی ، آن لائن امتحانات کا آغاز ہوگیا  (Read 266 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی ، آن لائن امتحانات کا آغاز ہوگیا
لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے تحت بی اے بی ایس سی اور ایسوسی ایٹ ڈگری کے آن لائن امتحانات کا پہلا روز، چار مضامین کے آن لائن پرچے لیے گئے۔

پنجاب یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار آن لائن امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ یونیورسٹی میں قائم کنٹرول رومز کا وایس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد ، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سلیم مظہر نے دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر کنوینئر امتحانات ڈاکٹر کامران عابد نے بریفنگ دی جبکہ وائس چانسلر نے کمپیوٹرز کے ذریعے طلباء کی مانیٹرنگ کا جائزہ بھی لیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 06 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"