سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل
لاہور: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے، نئے اوقات کار کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا، سکول سربراہان کو پیر اور منگل کے سوا باقی دنوں میں حاضری سے استثنیٰ ہو گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42لاہور کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 اگست 2020 کو شائع ہوئی