Author Topic: پہلی سے دسویں جماعت کے طلبا کیلئےخوشخبری، امتحانی نصاب50 فیصد کم  (Read 286 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پہلی سے دسویں جماعت کے طلبا کیلئےخوشخبری، امتحانی نصاب50 فیصد کم
لاہور:پہلی سے دسویں جماعت کے طلبا کیلئےخوشخبری، امتحانی نصاب50 فیصد کم
لوئر مال(جنید ریاض، اکمل سومرو) پہلی سے دسویں جماعت تک کا سمارٹ سلیبس تیار کر لیا گیا، اقدام کورونا وائرس کے باعث تعلیمی نقصان پورا کرنے کیلئے کیا گیا، سمارٹ سلیبس کو ہائی ، ایلیمنٹری اور پرائمری سیکشن میں تقسیم کیا گیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"