Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

وفاقی تعلیمی بورڈ، داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

وفاقی تعلیمی بورڈ، داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے خصوصی امتحانات میں شرکت کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

لاہور: وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے خصوصی امتحانات میں شرکت کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ۔امیدوار 20 اگست تک فارم جمع کرا سکتے ہیں ۔ امتحانات ان طلبہ کیلئے منعقد کئے جارہے ہیں جو بغیر امتحانات کے جاری ہونے والے نتائج سے مطمئن نہیں تھے ۔

 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ  17 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"