Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

شیخ الجامعہ کا سیمسٹرایگزامینیشن سیکشن کا دورہ، آن لائن امتحانات کا جائزہ

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

شیخ الجامعہ کا سیمسٹرایگزامینیشن سیکشن کا دورہ، آن لائن امتحانات کا جائزہ
 کراچی :اس موقع پر انچارج سیمسٹر ایگزامینیشن سیکشن ڈاکٹر تاثیر احمد خان،مشیر امورطلبہ ڈاکٹر سید عاصم علی اور چیئر مین شعبہ کمپیوٹرسائنس ڈاکٹر ندیم محمود بھی موجودتھے ۔ انچارج سیمسٹر ایگزامیشنین سیکشن ڈاکٹر تاثیر احمد خان نے شیخ الجامعہ کو آن لائن جاری امتحانات ، نتائج کے اجرائاور انٹرنیٹ کی سہولیات سے متعلق آگاہ کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 19 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"