Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

بی اے انگریزی لازمی کا امتحان تکنیکی خرابی کے باعث ملتوی

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

بی اے انگریزی لازمی کا امتحان تکنیکی خرابی کے باعث ملتوی
لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے تحت بی اے ،بی ایس ای انگریزی لازمی کے ایک سیشن کا امتحان تکنیکی خرابی کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا

صبح 8بجے والا سیشن تو معمول کے مطابق ہوا ،تاہم دوسرے سیشن میں امتحان شروع نہ ہوسکا جس کو بعد میں ملتوی کردیا گیا ۔ کنٹرولر امتحانات کاکہنا تھا کہ گوگل سرور میں خرابی کی وجہ سے ایسا ہواجس سے دوسرے سیشن کے 2 ہزار کے قریب بچے متاثر ہوئے ،جن بچوں کا امتحان ملتوی کیا گیا ہے ، اس کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا ۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 21 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"