Author Topic: داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے 145طلباء کو احساس اسکالر شپ تفویض  (Read 321 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے 145طلباء کو احساس اسکالر شپ تفویض
کراچی : داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 145؍ طلباء کو وزیر اعظم احساس پروگرام کے تحت اسکالر شپ تفویض کی گئی جس کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے طلباء میں وظائف کے چیک تقسیم کئے اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احساس پروگرام سماجی شعبہ کا سب سے بڑا پروگرام ہے، ہر سال 50ہزار ذہین طلباء کو وظائف دئیے جائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 21 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"