Author Topic: بی اے ، بی ایس سی انگریزی کا پرچہ دوبارہ لینے کا فیصلہ  (Read 228 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بی اے ، بی ایس سی انگریزی کا پرچہ دوبارہ لینے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے تحت بی اے ، بی ایس سی امتحانات میں انگریزی کا پرچہ دوبارہ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی 2 ہزار طلبا کا دوبارہ امتحان لے گی، صرف دوسری شفٹ کے طلبا کا انگریزی کا پرچہ 10 محرم کے بعد لیا جائے گا، طلبا کو ای میل کے ذریعے آگاہ کر دیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"