Author Topic: احساس پروگرام،یوایچ ایس کے 636طلباکیلئے وظائف منظور  (Read 184 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

احساس پروگرام،یوایچ ایس کے 636طلباکیلئے وظائف منظور
 لاہور: وظائف یو ایچ ایس کے الحاق شدہ 19میڈیکل اورڈینٹل کالجوں کے غریب طلبا میں تقسیم کیے جائیں گے ۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وظائف کی پہلی قسط کی مد میں 5 کروڑ 14 لاکھ روپے جاری کر دیئے ہیں۔ یہ وظائف 4 اور 5 سالہ انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں داخل نادار طلبا میں تقسیم کیے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"