Author Topic: سروس کمیشن کے امتحان میں رش، ایس او پیز نظر انداز  (Read 293 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سروس کمیشن کے امتحان میں رش، ایس او پیز نظر انداز
 لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیراہتمام امتحانات میں کورونا ایس او پیز نظرانداز کردئیے گئے ،پبلک سروس کمیشن نے پہلے پرچے کے بعد لاہور میں طلبہ کے سنٹرز تبدیل کرتے ہوئے مختلف سنٹرز کو مرکزی امتحانی سنٹر جوہرٹائون میں ضم کردیا،امیدواروں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی، 6 فٹ کے بجائے ایک فٹ کا فاصلہ رکھا گیا،رش کی وجہ سے گزشتہ روز تیسرا پرچہ تاخیر سے شروع ہوا ،پرچہ ختم ہونے کے بعد گیٹ کے سامنے گاڑیوں کے ہجوم کے باعث گھنٹوں ٹریفک بلاک رہی،شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے انکوائری کا مطالبہ کردیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ  24 اگست2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"