Author Topic: سرکاری کالجوں میں لیکچررز کی بھرتیوں کیلئے ضابطہ جاری  (Read 265 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری کالجوں میں لیکچررز کی بھرتیوں کیلئے ضابطہ جاری
 ملتان: ماسٹر ڈگری سیکنڈ ڈویژن اور ایم اے انگریزی تھرڈ ڈویژن کے حامل امیدوار اہل ہوں گے ، لیکچررز کی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے 100 نمبروں پر مشتمل تحریری امتحان ہوگا، تحریری امتحان میں 80 فیصد متعلقہ مضمون سے اور 20فیصد حصہ جنرل نالج پر مشتمل ہوگا۔ امیدواروں سے ڈیڑھ گھنٹے دورانیہ پر مشتمل معروضی سوالات پوچھے جائیں گے ، آسامیوں پر درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ آٹھ ستمبر ہے ، متعلقہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست موصول نہیں کی جائے گی ،امتحان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے لیا جائے گا اور امیدوار پنجاب پبلک سروس کمیشن میں بطور لیکچررز کی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے درخواستیں 8 ستمبر تک جمع کراسکتے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"