Author Topic: میڈیکل کی طالبہ کو اغوا کرنے والے ملزم نے اسلحہ برآ مد کرا دیا  (Read 283 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میڈیکل کی طالبہ کو اغوا کرنے والے ملزم نے اسلحہ برآ مد کرا دیا
 فیصل آباد: ملزم کو جیل بھجو ادیاگیا، 27 جولائی کو کوہ نور پلازہ میں شاپنگ کیلئے جانیوالی میڈیکل کی طالبہ فاطمہ مبارک کو اغوا کرکے دوکروڑ روپے تاوان طلب کرنے والے ملزم عمران کمہار کو چنیوٹ کے نواح سے پولیس نے گرفتار کرکے مغویہ کو بحفاظت بازیاب کروایا تھا ملزم نے ایس ایچ او پیپلزکالونی احسان اشرف بٹ کے روبرو دوران تفتیش واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کروادیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"