Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

قراقرم یونیورسٹی اور اے بی ایم انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر د

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

قراقرم یونیورسٹی اور اے بی ایم انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
 اسلام آباد : یادداشت کے مطابق دونوں ادارے مل کر نوجوانوں، صوبائی عہدیداروں اور کمیونٹیز میں صلاحیتیں پیدا کرنے ،قراقرم یونیورسٹی اے بی ایم کوتحقیق اور بیس لائن سٹڈیز کرنے کے لئے اپنی مہارتیں فراہم کرنے سمیت انٹرپرائز ڈویلپمنٹ، انٹرپرینیورشپ، یوتھ، سوشل ، کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور مصنوعی ذہانت سمیت جدید ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں کے فروغ کے مختلف منصوبوں پر کام کرینگے ۔ مفاہمتی یادداشت پر قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ اور اے بی ایم انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فیصل شہزاد نے دستخط کئے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"