Author Topic: کالجز کو فوری طور پر یکم ستمبر سے ہی کھول دیا جائے  (Read 276 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
کالجز کوفوری طور پر یکم ستمبر سے ہی کھول دیا جائے
لاہور: تحریک اساتذہ پنجاب کے مرکزی رہنماؤں پروفیسر حنیف عباسی، ڈاکٹر طارق کلیم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کے کالجز کو فوری طور پر یکم ستمبر سے ہی کھول دیا جائے

ہم حکومت کو یقین دلاتے ہیں کہ طلبہ اور اساتذہ کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرینگے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 31 اگست2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"