Author Topic: پی ایچ ڈی کی5 ڈگریاں جاری پنجاب یونیورسٹی  (Read 256 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پی ایچ ڈی کی5 ڈگریاں جاری پنجاب یونیورسٹی
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے عاصم داؤد رانا کوسپیس سائنس ،آمنہ سلیم کواسلامک سٹڈیز ،طوبیٰ سلیم کوایجوکیشن ،صباء کومائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولرجنیٹکس اورانعم طارق کوبائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ  لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"