Author Topic: جی سی یونیورسٹی میں سیلف فنانس داخلوں پر پابندی ختم  (Read 255 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جی سی یونیورسٹی میں سیلف فنانس داخلوں پر پابندی ختم
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیلف فنانس کی بنیاد پر لگی پابندی کو ختم کردیا گیا ہے ۔ بی ایس آنرز مارننگ پروگرام کی تمام ڈگریوں میں سیلف فنانس کیلئے 10 نشستیں مقرر کر دی ۔میرٹ پر ہونے کے باوجود ذہین طلباء ہر ڈگری پروگرام میں 10 نشستوں سے محروم ہو جائیں گے ۔یونیورسٹی سیلف فنانس پر طلباء سے دو لاکھ 50 ہزار روپے اضافی فیس وصول کرے گی۔جی سی یونیورسٹی میں مارننگ پروگرام میں 55 طلباء کے دو سیشن میں داخلے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ  لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"