Author Topic: جی سی یو میں سیلف فنانس داخلوں پر پابندی ختم  (Read 254 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جی سی یو میں سیلف فنانس داخلوں پر پابندی ختم
لاہور: بی ایس آنرز مارننگ پروگرام کی تمام ڈگریوں میں سیلف فنانس کیلئے 10 نشستیں مقرر کر دی گئیں۔ یونیورسٹی سیلف فنانس پر طلبا سے 2 لاکھ 50 ہزار اضافی فیس وصول کریگی۔مارننگ پروگرام میں 55 طلبا کے دو سیشن میں داخلے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جی سی یو کی اکیڈمک کونسل نے ایک سال میں دو مرتبہ داخلے کرنے کی بھی منظوری دیدی ۔

 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"