ایچ ای سی کے زیر اہتمام ایل ایل بی میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کل ہفتے کو ہوگا
ملتان:زکریا یونیورسٹی میں بنائے گئے سنٹر میں 16سوسے زائد امیدوار ٹیسٹ دینگے کورونا کی وجہ سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر2020 کو شائع ہوئی