Author Topic: سرگودھا یونیورسٹی دنیا کی 1001 بہترین جامعات میں شامل  (Read 199 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرگودھا یونیورسٹی دنیا کی 1001 بہترین جامعات میں شامل
 سرگودھا: تفصیلات کے مطابق جامعات کی درجہ بندی کرنے والے معتبر ادارہ ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے 2021ء کیلئے دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کی ہے جس میں سرگودھا یونیورسٹی نے امتیازی پوزیشن کو برقرار رکھا ہے ۔ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جاری کردہ فہرست کیمطابق سرگودھا یونیورسٹی پاکستان کی دس بہترین جامعات میں شامل ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا سرگودھا کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"