سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی داخلوں کی تاریخ میں توسیع
کراچی : سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے جاری اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوںکی حتمی تاریخ میں 10 ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر2020 کو شائع ہوئی