Author Topic: آکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ڈاکٹر فیروز شوکت انتقال کرگئے  (Read 284 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

آکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ڈاکٹر فیروز شوکت انتقال کرگئے
لاہور : وہ ایک سال سے کینسر میں مبتلا تھے ،انکاجنازہ آج صبح دس بجے ان کی رہائش گاہ 10 آر ڈیفنس سے اٹھایا جائے گا،تدفین فیز سیون ڈیفنس کے قبرستان میں ہوگی، وہ کینسر کے علاج کے سلسلے میں ریسرچ کرنے والے پہلے پاکستانی ڈاکٹر تھے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 06 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"