Author Topic: نتائج :دسویں 14 ،بارہویں کیلئے 17ستمبر کی تاریخیں فائنل  (Read 897 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نتائج :دسویں 14 ،بارہویں کیلئے 17ستمبر کی تاریخیں فائنل
لاہور: دسویں جماعت کے نتائج 14 ستمبر ، بارہویں کے نتائج 17 ستمبر کو جاری کرنے کے لیے تاریخیں فائنل کی گئی ہیں جو بچے نتائج سے مطمئن نہیں ہونگے ان کے لیے اکتوبر میں خصوصی امتحانات منعقد کیے جائیں گے
26 ستمبر تک طلبہ خصوصی امتحانات کے لیے داخلے بھجوا سکیں گے ۔3 سے 15 اکتوبر تک خصوصی امتحانات منعقد کئے جائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 06 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"