Author Topic: سرکاری ونجی سکولوں کے اوقات کار جاری  (Read 291 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
سرکاری ونجی سکولوں کے اوقات کار جاری
« on: September 15, 2020, 02:01:19 PM »

سرکاری ونجی سکولوں کے اوقات کار جاری
لاہور:لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولز صبح ساڑھے سات بجے لگیں گے ایک بجے چھٹی ہوگی، آدھے بچے ایک روز اور آدھے اگلے روز بلوائے جائیں گے، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کے طریقہ کار پر تفصیلی ہدایات جاری کردی۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں کھولنے کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول جاری کردیا۔ تمام سکولز ہفتے ہیں چھ روز کھولا کریں گے، سکولوں میں صبح کے وقت اسمبلی نہیں ہوا کرے گی اور نہ ہی کھیلں کروائی جائیں گی۔ سکول صبح ساڑھے سات سے دوپہر ایک بجے تک لگیں گے۔ سرکاری و نجی سکولز کے بچے آدھے ایک روز اور آدھے اگلے روز آئیں گے۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ  15 ستمبر2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"