Author Topic: لاہور کالج خواتین یونیورسٹی میں ایف اے ،ایف ایس سی فرسٹ ائیرکے داخلوں میں توسیع  (Read 194 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لاہور کالج خواتین یونیورسٹی میں ایف اے ،ایف ایس سی فرسٹ ائیرکے داخلوں میں توسیع
 لاہور:لاہور کالج خواتین یونیورسٹی میں ایف اے ،ایف ایس سی فرسٹ ائیر کے تمام شعبوں میں داخلوں میں توسیع کر دی گئی

لاہور:ترجمان جامعہ کے مطابق میٹرک کے نتائج تک داخلوں میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاکی ویب سائٹ پر مورخہ 16 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"