Author Topic: سکول کالجز میں ایس او پیزکو یقینی بنایا جارہا ہے :ڈپٹی کمشنر  (Read 174 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکول کالجز میں ایس او پیزکو یقینی بنایا جارہا ہے :ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ: تمام سکولوں اور کالجز میں حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جارہا ہے ، یہ بات انہوں نے مختلف سکولوں کا معائنہ کرتے ہوئے کہی، ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اساتذہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ سکول آنے والے طلباء وطالبات کو اس سلسلے میں مکمل آگاہی دیں اور ایس او پیز پر عمل کرنے کا پابند بنائیں، تما طلباء و طالبات ماسک کا استعمال کریں اور کلاس روم میں طلباء کے درمیان مناسب فاصلہ رکھا جائے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا مظفر گڑھ کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"