Author Topic: این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں انٹری ٹیسٹ کا آج سے انعقاد  (Read 208 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ  میں انٹری ٹیسٹ کا آج سے انعقاد
 
کراچی:این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت انٹری ٹیسٹ16تا 21 ستمبر منعقد کیا جائے گا، جس میں کراچی کے 5202امیدواروں سمیت تقریباً 9239 طالب علموں کی شرکت متوقع ہے

این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت انٹری ٹیسٹ16تا 21 ستمبر منعقد کیا جائے گا، جس میں کراچی کے 5202امیدواروں سمیت تقریباً 9239 طالب علموں کی شرکت متوقع ہے۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"