Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

وفاقی اردو یونیورسٹی کےعمومی اوقات کار بحال

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

وفاقی اردو یونیورسٹی کےعمومی اوقات کار بحال
کراچی :وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر ساجد جہانگیر کے مطابق جامعہ کے تینوں کیمپسز (گلشن اقبال، عبدالحق اور اسلام آباد) کے انتظامی و شعبہ جاتی دفاتر عمومی اوقات کار کے مطابق کھلے رہیں گے

وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر ساجد جہانگیر کے مطابق جامعہ کے تینوں کیمپسز (گلشن اقبال، عبدالحق اور اسلام آباد) کے انتظامی و شعبہ جاتی دفاتر عمومی اوقات کار کے مطابق کھلے رہیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"