Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

خیبر:ہائی سکول میں طلباء کلاس رومز سے باہر بیٹھنے پر مجبور

Offline sb

  • **
  • 28072
  • +5/-0
  • Gender: Female

خیبر:ہائی سکول میں طلباء کلاس رومز سے باہر بیٹھنے پر مجبور

لنڈی کوتل گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول اور ڈگری کالج میں مبینہ طور پر سکولز اور کالجز کھلنے کے بعد بھی جراثیم کش سپرے اور صفائی کو یقینی نہیں بنایا جا سکا

خیبر : طلباء کلاس رومز سے باہر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔ اساتذہ کے مطابق صفائی اور دیگر صورتحال کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا خیبر کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"