Author Topic: راولپنڈی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی تاریخ کا اعلان  (Read 481 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
راولپنڈی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی تاریخ کا اعلان
Rawalpindi Matric and Intermediate results date announced
راولپنڈی : پنجاب بھر میں میٹرک کے نتائج کا اعلان 18ستمبر کو کیا جائیگا، راولپنڈی سمیت پنجاب کے 9تعلیمی بورڈز رزلٹ اکٹھے جاری کرینگے۔
انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 21ستمبر کو کیا جائے گا، انٹرمیڈیٹ کے 1لاکھ 10 ہزار طلبہ کا امتحان اکتوبر سے لیا جائیگا،
اگلی جماعتوں میں براہ راست پروموشن سے 45لاکھ طلبہ مستفید ہونگے۔