Author Topic: میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کا طریقہ کار تبدیل  (Read 240 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کا طریقہ کار تبدیل
ٹیسٹ کے دوران ماسک کا استعمال لازمی اور سماجی فاصلہ برقرار رکھا گیا ہے جبکہ جامعہ آنے والے امیدواروں کا درجہ حرارت بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک تین شفٹوں میں ٹیسٹ لئے جائینگے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ویب سائٹ پر مورخہ 18 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"