Author Topic: محکمہ سکولز نے اتوار کو بھی سکول کھولنے کی ہدایت کردی  (Read 229 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

محکمہ سکولز نے اتوار کو بھی سکول کھولنے کی ہدایت کردی

ملتان: ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈینگی اور کورونا وائرس کی وجہ سے محکمہ سکولز نے تمام سکولوں میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے اتوار کو بھی سکول کھولنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ اتوار کو تمام سکولو ں کی مکمل صفائی کی جائیگی ، سپرے کیا جائے گا اور تمام کلاسز کو سینی ٹائز کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 19 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"