میٹرک ضمنی امتحان کے انعقاد اور داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول
گوجرانوالہ: پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئر مین کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 21 تا 28 ستمبر تک وصول کئے جائیں گے ۔ ڈبل فیس کے ساتھ 5 اکتوبر اور ٹرپل فیس کے ساتھ 12 اکتوبر تک فارم جمع کرائے جاسکیں گے
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاکی ویب سائٹ پر مورخہ 21 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی