Author Topic: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 12 ایم آر کا میٹرک کا رزلٹ 94.44 فیصد رہا  (Read 317 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 12 ایم آر کا میٹرک کا رزلٹ 94.44 فیصد رہا
ملتان : گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 12 ایم آر ملتان نے میٹرک کے امتحان میں 94.44 فیصد رزلٹ سے شاندار کامیابی حاصل کرلی، ملتان بورڈ کے جاری نتائج کے مطابق سکول کی طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، طالبہ انعم مجید نے 1020، فاطمہ الطاف نے 993 عمارہ مختار نے 991 نمبر حاصل کرکے بالترتیب سکول میں اول دوئم اور سوم پوزیشن حاصل کی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"