سپیشل امتحان میں ایک لاکھ 10ہزار طلبا شرکت کریں گے
صوبے بھر میں سپیشل امتحان میں ایک لاکھ 10 ہزار طلبا شرکت کریں گے ، تمام تعلیمی بورڈز نے امتحانات کے انعقاد کا پلان تیار کر لیا
ملتان: ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیشل کیٹیگری کے امتحان 10 اکتوبر سے شروع ہوں گے جس میں ایک لاکھ 10 ہزار طلبا امتحانات دیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاکی ویب سائٹ پر مورخہ 23 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی