Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

200 سی ڈی جی سکولوں کے نام بدلنے کے احکامات

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

200 سی ڈی جی سکولوں کے نام بدلنے کے احکامات
 
لاہور: سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سکولوں کے نام تبدیل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ شہر میں سی ڈی جی ایل کے نام سے 200 سکول ہیں جن کا نام تبدیل کرکے گورنمنٹ پرائمری یا مڈل سکول ایکس ایم سی ایل کردیا جائے گا۔نام تبدیل کرنے کے احکامات ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہورکیجانب سے جاری کئے گئے ہیں۔ایجوکیشن اتھارٹی حکام کا کہناہے سی ڈی جی ایل سکولوں پر ضلعی انتظامیہ کی سرپرستی کافی عرصہ سے ختم ہو چکی ہے ، اب یہ تمام ادارے محکمہ سکول ایجوکیشن کے زیر انتظام ہیں،میونسپل کیڈر سکولوں میں عملے کی تنخواہیں ،پنشن اور بجٹ سکول ایجوکیشن مہیا کر رہا ہے ،اس لئے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 26 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"