Library MCQS Sindh Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

سپیشل ایجوکیشن کا پھر انرولمنٹ مہم میں تیزی لانے کا اعلان

Offline sb

  • **
  • 29120
  • +5/-0
  • Gender: Female

سپیشل ایجوکیشن کا پھر انرولمنٹ مہم میں تیزی لانے کا اعلان
 لاہور: انرولمنٹ بہتر نہ کرنے والے سکول سربراہ کے خلاف ایکشن کا بھی عندیہ دے دیا ۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اداروں میں خصوصی طلبہ کی تعداد صرف 35 ہزار ہے ۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ افسران اور اداروں کے سربراہان کو وارننگ جاری کردی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 27 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"