Author Topic: جامعہ کراچی، شعبہ قانون کی طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق  (Read 227 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی، شعبہ قانون کی طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق
کراچی : جامعہ کراچی کے شعبہ قانون کی طالبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق طالبہ کو یونیورسٹی آنے سے منع کیا گیا تھالیکن اس کے باوجود وہ یونیورسٹی آئی تھیں تاہم متاثرہ طالبہ کو امتحان میں شرکت کرنے نہیں دیا تھا،ترجمان کا کہنا تھا کہ ایس او پی پر موثر عملدرآمد کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ  کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"