Author Topic: انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل، میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے نتائج کا اعلان  (Read 264 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل، میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے نتائج کا اعلان
 کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء کے نتائج کا اعلان پیر 28 ستمبر 2020 ء کو صبح ساڑھے دس بجے کیا جائے گا ، نتائج اعلان کے فوری بعد ہی بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"