Author Topic: انٹر میڈیٹ پارٹ سیکنڈ سپیشل امتحان کا شیڈول تبدیل  (Read 248 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹر میڈیٹ پارٹ سیکنڈ سپیشل امتحان کا شیڈول تبدیل
 ملتان : اب امتحانات 10اکتوبر سے شروع ہوں گے اور 24اکتوبر کو ختم ہوں گے ، اس سے قبل امتحانات3 تا 15 اکتوبر ہونا تھے ،اس سلسلے میں کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ آفس کے مطابق انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات 2020کے نتائج کا اعلان ہایئرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جاری کردہ پالیسی کے تحت کیا گیا ہے ،مرتب کردہ نتائج سے عدم اطمینان کی صورت میں کامیاب امیدواران 10اکتوبر سے شروع ہونے والے انٹر میڈیٹ پارٹ سیکنڈ سپیشل امتحان میں شرکت کے لئے آن لائن درخواست فارم 30ستمبر تک جمع کراسکتے ہیں ۔نتائج کا اعلان 26نومبر کو کیاجائے گا۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"