Author Topic: گورنمنٹ کالج آف کامرس قاسم پور کالونی میں بی بی اے کلاسز کی منظوری نہ دی جاسکی  (Read 276 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ کالج آف کامرس قاسم پور کالونی میں بی بی اے کلاسز کی منظوری نہ دی جاسکی
 ملتان :طلباو طالبات کی مشکلات کو نظر انداز کر دیا گیا ،بتایا گیا ہے کہ بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن پروگرام کے اجرا کے لئے گورنمنٹ کالج آف کامرس قاسم پور کالونی کے پاس حکومت کی طرف سے این او سی موجود تھے مگر زکریا یونیورسٹی کی طرف سے منظوری نہیں دی جارہی ،اس سلسلے میں قریبی علاقوں کے طلباوطالبات شدید پریشان ہیں کیونکہ انہیں طویل فاصلہ طے کرکے زکریا یونیورسٹی جانا پڑتا ہے ، تعلیمی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ مذکورہ کالج میں بی بی اے کلاسز کا اجرا کیاجائے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"