Author Topic: تعلیمی بورڈ ملتان داخلہ فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ  (Read 241 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ ملتان داخلہ فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ
تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت انٹر میڈیٹ پارٹ سیکنڈ سپلیمنٹری امتحان 2020کیلئے سنگل فیس کیساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آج28ستمبر آخری تاریخ ہے ،کل 29ستمبر سے 5اکتوبرتک ڈبل فیس کیساتھ داخلہ فارم جمع ہوں گے

ملتان : تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت انٹر میڈیٹ پارٹ سیکنڈ سپلیمنٹری امتحان 2020کیلئے سنگل فیس کیساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آج28ستمبر آخری تاریخ ہے ،کل 29ستمبر سے 5اکتوبرتک ڈبل فیس کیساتھ داخلہ فارم جمع ہوں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 28 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"