5 پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے عبداللہ کوکمپوٹرسائنس، آصف فاروق کوپولیٹیکل سائنس ،بشریٰ اعجازکوپنجابی ،نصر ت پروین کوجیوگرافی اورامبر فاطمہ کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 29 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی